There are various techniques that are used to check the Zong number and users can easily get knowledge about their number if they do not know. In this blog post, you will discover the top 6 techniques to know how to check the Zong number.
Moreover, each technique will be described completely and easily to assist those who are not able to remember their numbers. Indeed, you will discover a technique to check other network numbers rather than Zong.
How to check the Zong number? Explain briefly.
زونگ نمبر چیک کرنے یا ڈھونڈنے کے بہت سے طریقے ہیں ان میں سے چند ایک ہم یہاں بیان کریں گے۔
- اپنا زونگ نمبر چیک کرنے کے لیے #100٭ ڈائل کریں۔
- زونگ نمبر تلاش کرنے کے لیے #8٭ ملائیں۔
- مزید یہ کہ آپ زونگ نمبر کو چیک کرنے کے لیے 667 پر پیغام بھی بھیج سکتے ہیں۔
- زونگ ہیلپ لائن کی مدد سے بھی آپ اپنا موبائل نمبر معلوم کرسکتے ہیں-
کچھ لوگ اپنا نمبر بھول جاتے ہیں زونگ نے ایسے صارفین کے لیے مزید بہت سے مفید طریقے فراہم کیے ہیں۔ یہ نیٹ ورک پاکستان کے بڑے نیٹ ورکس میں سے ایک ہے۔ کیونکہ ملک بھر میں بہترین کوریج کی وجہ سے صارفین کا پسندیدہ نیٹ ورک زونگ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ چائنا موبائل پاکستان لمیٹڈ کا برانڈ ہے۔
Different techniques to check the Zong number
There are different techniques to check the Zong number. This is a great opportunity for those who have no knowledge to check their Zong numbers. Moreover, this post delivers you complete guidance regarding each process. Indeed, you have to just follow these steps and watch your number on the screen.
First technique
زونگ نمبر چیک کرنے کے لیے اس طریقے کی ہدایات پر عمل کریں۔
- اپنے موبائل فون کا ڈائلر کھولیں۔
- ڈائلر سے #8٭ ملائیں۔
- اس کے بعد آپ کے موبائل کی سکرین آپکا زونگ نمبر ظاہر کرے گی۔
اس طریقے کو استعمال کرنے کے لیے آپکے موبائل میں بیلنس کا موجود ہونا ضروری نہیں۔ اگر اوپر دیا گیا کوڈ کام نہیں کر رہا تو #2٭ ملائیں۔
Second technique
اگر اپکو پہلا طریقہ پسند نہیں آتا یا وہ آپکے فون پہ درست کام نہیں کررہا تو زونگ آپکو نمبر چیک کرنے کا دوسرا طریقہ فراہم کرتا ہے۔ اس کو استعمال کرنے کے لیے نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
- اپنے موبائل سے فون ڈائلر کھولیں۔
- پھر ڈائلر کی مدد سے #100٭ ملائیں۔
- آپکی فون سکرین پر آپکا زونگ نمبر ضاہر ہو جائے گا۔
Third Technique
زونگ فون نمبر یا کیریئر نمبر جاننا انتہائی آسان ہے اجو کہ آپ طریقے کے استعمال سے معلوم کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنا زونگ نمبر معلوم کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
- سب سے پہلے پیغامات والی ایپ کھولیں۔
- اس کے بعد ایم این پی لکھ کر 667 پر بھیج دیں۔
آپ ایک میسج حاصل کریں گے جس میں آپکو سم کے اونر کا نام، پتہ، اور شناختی کارڈ نمبر جیسی معلومات ظاہر ہوں گی۔ اس طریقہ سے آپ اپنا نمبر خواہ وہ کسی بھی نیٹ ورک کا ہو، معلوم کر سکتے ہیں۔
Fourth technique
پی ٹی اے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی صارفین کو اپنا زونگ نمبر چیک کرنے کے لیے ایک آن لائن نظام مہیا کرتی ہے۔ اگر آپ اپنے کیرئر (نمبر) کے بارے میں مزید تفصیلات حاصل کرنا چاہتے ہیں تونیچے دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
- سب سے پہلے، پی ٹی اے کی آفیشل ویب پیج کو گوگل پر سرچ کریں۔
- لنک اوپن کریں۔
- دی گئی متعلقہ فیلڈ میں درست شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔
اس کے بعد آپکے فون کی سکرین پر آپ کے زونگ نمبر کی تمام تفصیلات ظاہر ہو جائیں گی۔
Fifth technique
زونگ نمبر چیک کرنے کا ایک اورمفید طریقہ یہ ہے جس سے آپ جیسے چاہیں مستفید ہو سکتے ہیں۔ اس لیے مرحلہ وار تفصیلات پر عمل کریں۔
- اپنے فون کا ڈائلر کھولیں۔
- زونگ ہیلپ لائن پر کال کریں۔
- اپنے فون سے 310 ملائیں۔
اس کے بعد صارف اپنا زہنگ نمبر، رجسٹرڈ پتہ،ما لک کا نام جیسی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
Sixth technique
زونگ نمبر چیک کرنے کا ایک اور طریقہ، جس میں صارف کو فون میں موجود “سیٹنگز “کا آپشن استعمال کرنے کے بارے میں بتایا جائے گا۔ اس کے بارے میں جاننے کے لیے نیچے دی گئی تفصیلات پر عمل کریں۔
- “سسٹمز کیٹیگری” میں “آباؤٹ فون” کا آپشن تلاش کریں۔
- “اسٹیٹس کیٹیگری” سے “سم اسٹیٹس” کا آپشن منتخب کریں۔
- “میرا فون نمبر” آپشن سلیکٹ کریں اور اس کے ساتھ ہی آپکو سکرین پر اپنا زونگ نمبر نظر آئے گا۔
نوٹ: یہ درج بالا تفصیل آپکے فون کے ماڈل اور قسم پر منحصر ہے۔
Significant note
زونگ نیٹ ورک اپنے کوڈز کسی بھی وقت تبدیل کرسکتی ہے، لہٰذا گر درج بالا کوڈز میں کوئی نقص ہو تو زونگ آفیشل ویب سائٹ چیک کریں۔ کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لیے زونگ ہیلپ لائن پر رابطہ کریں، بنا کسی چارجز کے۔
Conclusion
There are various useful methods to check the Zong number that are discussed in this post to assist the users in learning about their Zong phone number. In this blog post, the top 6 Zong number-checking techniques are described in the above description.
In this article, users can get guidance on how to check their Zong numbers, not only this, but they can also learn about checking other net works phone numbers.